لاہورسمیت دیگر شہروں کے سی این جی سٹیشنوں اور انڈسٹریل سیکٹر کی گیس آج سے دوروز کیلئے بحال ہوجائیگی

جمعرات 20 مارچ 2014 13:50

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء ) سوئی ناردن گیس کے لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت آج (جمعہ )صبح 6بجے سے اتوار کی صبح 6بجے تک لاہور، ساہیوال، شیخوپورہ،ملتان ،گوجرانولہ ،اور گجرات کے سی این جی سٹیشنوں اور لاہور ،ساہیوال ،شیخوپورہ کے انڈسٹریل سیکٹر کی گیس دوروز کے لئے بحال کردی جائیگی تاہم حکم امتناہی والے سی این جی سٹیشن پیر کے روز بھی کھلے رہیں گے جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹر گیس معاہدے کے تحت بحال رہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں