فلمسٹار نور ہفتہ کو مسقط میں ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی

جمعرات 20 مارچ 2014 12:43

فلمسٹار نور ہفتہ کو مسقط میں ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء )فلمسٹار نور کل ( ہفتہ ) کو مسقط میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے مسقط میں ہونے والے شو کی تمام ٹکٹیں شو شروع ہونے سے قبل ہی فروخت ہو چکی ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نور مسقط میں ایک ہفتے قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آجائیں گی اور اپنی زیر تکمیل فلم ” لو “ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں