لاہور سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس1.11پوائینٹس کے اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس1.11پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ5163.76پربندہوا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز ملا جلا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس1.11پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ5163.76پربندہوا ۔ مجموعی طور پر94کمپنیوں کا کاروبارہوا۔19کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،16کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ59کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔مارکیٹ میں کل18 لاکھ67 ہزار500حصص کا کاروبار ہو ا۔

مارکیٹ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/03/2014 - 19:43:51 :وقت اشاعت