ہم نے ملک میں امن کیلئے طالبان سے مذاکراتی عمل کو سپورٹ کیا ہے‘ انجینئر یاسر گیلانی
بدھ 19 مارچ 2014 16:47
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) پاکستان تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر انجینئر یاسر گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عوام کو ریلیف فراہم نہ کر کے اپنے لئے قبر کھود رہی ہے ، آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کے خواب دیکھنے والی (ن) لیگ کا نام و نشان نہیں رہے گا،یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز شاہدرہ کی مرکزی کمیٹی کے ممبران میاں مبشریعقوب، ملک مصباح الحسنین، شاہد منظور، میاں اقبال حمید، چوہدری اسحاق نمبردار، ڈاکٹر عامر گیلانی، سیف اللہ خان، عدنان سہیل، محمد ابو بکر، میاں مقصود احمد، ماسٹر رانا بلال، عاصم ریاض، عمر دراز سندھو اور ندیم مبشر کے ساتھ کارنر میٹنگ کے دوران کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ملک میں امن کیلئے طالبان سے مذاکراتی عمل کو سپورٹ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات، ہزاروں اہلکاروں ..
پاکستان سنی تحریک کا جمعہ 19 اپریل کو ملک گیر یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
ٰصوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی سے لمز کے ہیڈ و ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل شاہد نذیر کی ملاقات
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ زاہد بخاری کا لاہورپریس کلب صحافی کالونی ہربنس پورہ کا دورہ
وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے شاہ کوٹ سٹی میںسپورٹس جمنازیم اورنتھووالا شاہ کوٹ میں ملٹی پرپز ..
ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں طلبہ کے مابین کلام اقبال ترنم کے ساتھ سنانے کا انعامی مقابلہ
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت پرائڈ پروگرام پر جائزہ اجلاس
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی زیر صدارت تحفظ مراکز اور میثاق سنٹرز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
-
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس کا دوسرا دور
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
وزیراعظم سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات