اداکارہ و ہدایتکار سنگیتا علاج کی غرض سے 21مارچ کو بھارت روانہ ہونگی

بدھ 19 مارچ 2014 13:54

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) اداکارہ و ہدایتکار سنگیتا علاج کی غرض سے 21مارچ کو بھارت روانہ ہوں گی ۔ ذرائع کے مطابق سنگیتا اس سے قبل بھی بھارت سے اپنا علاج کروا چکی ہیں اور اب بھی وہ علاج کی غرض سے بھارت جا رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سنگیتا کو جگر کا مرض لاحق ہے ۔سنگیتا بھارت میں جگر کے نامور فزشن ڈاکٹر کے زیر علاج رہیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں