لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،یل ایس ای 25 انڈیکس66.08پوائینٹس کے اضافہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،یل ایس ای 25 انڈیکس66.08پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5198.28 پر بند ہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء)لاہور سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس66.08پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5198.28 پر بند ہوا ۔ مجموعی طور پر97کمپنیوں کا کاروبارہوا۔26کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،13کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ58کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل13لاکھ97 ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا۔

مارکیٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

18/03/2014 - 18:40:40 :وقت اشاعت