لاہور ہائیکورٹ کا بگرام ائیر بیس پر قید پاکستانیوں کی بازیابی کیلئے وزارت خارجہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2014 - 23:14:54 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 23:14:54 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:44:20 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:44:20 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:44:20 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:40:58 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:38:30 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:17:36 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 22:05:17 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 21:19:41 وقت اشاعت: 17/03/2014 - 20:14:31
- مزید خبریں

لاہور

لاہور ہائیکورٹ کا بگرام ائیر بیس پر قید پاکستانیوں کی بازیابی کیلئے وزارت خارجہ کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء)لاہور ہائیکورٹ نے بگرام ائیر بیس پر قید پاکستانیوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر وزارت خارجہ کی طرف سے پیش کی گئی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہوئے بازیابی سے متعلق تازہ ترین تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیدیا۔سوموار کے روز لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کا آغاز کیا تو وزارت خارجہ کے نمائندے کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس پر معزز عدالت نے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہو ئے ہدایت کی کہ ا س متعلق تازہ ترین تفصیلات پیش کی جائیں جبکہ مزید سماعت 2اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔

17/03/2014 - 22:40:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان