لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس9.00پوائینٹس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

لاہور

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس9.00پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5162.23 پربندہوا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس9.00پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5162.23 پربندہوا ۔ مجموعی طور پر98کمپنیوں کا کاروبارہوا۔23کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،20کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ55کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل12 لاکھ96 ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2014 - 20:14:31 :وقت اشاعت