اداکارہ لاشانہ کو فلم ” مٹھی چھری “ میں کاسٹ کر لیا گیا

پیر 17 مارچ 2014 12:50

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) ہدایتکار محمد اقبال نے اداکارہ لاشانہ کو اپنی فلم ” میٹھی چھری “ میں کاسٹ کر لیا ۔ اس ماہ کے آخر میں فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

فلم کی دیگر کاسٹ میں عینی طاہرہ ، پلک شاہ ، زریاب حیدر ، اکمل واگی ، اورنگ زیب لغاری ،شافیہ ملک شامل ہیں ۔ فلم کے رائٹر غلام عباس ہیں اور ڈائریکٹر محمد اقبال ہیں ۔ مذکورہ فلم کو واگی پروڈکشن کے بینر تلے پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں