پاکستان بھارت کی حکومتیں ہجرت کرجانیوالوں کو آبائی شہروں میں آنے جانے میں آسانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:20:26 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:18:06 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:22:51 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:22:51 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:22:14 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:22:14 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:22:14 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:21:20 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:21:20 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:05:58 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 12:39:34
- مزید خبریں

لاہور

پاکستان بھارت کی حکومتیں ہجرت کرجانیوالوں کو آبائی شہروں میں آنے جانے میں آسانی دینے کیلئے قوانین وضع کریں‘ اوم پوری،امریکہ کی فلم انڈسٹریز کیساتھ کام کرچکا ہوں ،اب پاکستانی فلم میں کام کرنے کی خواہش ہے ‘ بھارتی اداکار کی پریس کلب میں گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء)بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجینڈورسٹائل اداکار اوم پوری نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کو دونوں ممالک سے ہجرت کرجانے والے لاکھوں افراد کو اپنے آبائی شہروں میں آنے جانے میں آسانی دینی چاہیے اور ایسے قوانین وضع کرنے چاہئیں جس سے بغیر کسی رکاوٹ اور پریشانی کے دونوں ملکوں کے شہری ایک دوسرے ملک میں آ جا سکیں،اگر انھیں دنیا کے کسی بھی ملک میں بار بار سفر کرنے کا کہاجائے تو وہ پاکستان کے شہر لاہور میں باربار آنا پسند کریں گے۔

وہ اتوا ر کے روز لاہور پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اس موقع پر لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سیکرٹری محمدشہباز میاں،قمرالزمان بھٹی،محبوب احمد چوہدری اور بلال غوری نے معزز مہمان کو پریس کلب میں خو ش آمدید کہا۔ اوم پوری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ دنیا کے کئی ممالک کے سفر کرچکے ہیں جہاں کسی نہ کسی حوالے سے ان کا واسطہ پاکستانیوں سے پڑتارہا ہے اور میں خوش نصیب ہوں کہ مجھے ہر جگہ پاکستانی قوم نے عزت بخشی ہے میں اس کے لئے ہمیشہ ان کا مشکور رہوں گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان پہلے بھی آئے ہیں لیکن جو محبت ،خلوص

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2014 - 18:20:26 :وقت اشاعت