ہم طالبان کے نظریے کو مسترد کرتے ہیں،خواجہ سعد رفیق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2014 - 15:40:42 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 15:36:43 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 15:36:43 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 15:20:08 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 15:02:37 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:50:48 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:45:14 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:39:34 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:39:34 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:39:34 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:10:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ہم طالبان کے نظریے کو مسترد کرتے ہیں،خواجہ سعد رفیق

لاہور(دنیا نیوز)وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم طالبان کے نظریے کو مسترد کرتے ہیں ،فتنہ فساد ختم کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ووٹر ہی حکومت کے صحیح اور غلط اقدامات کی نشاندہی کرتا ہے ۔ مڈل اور لوئر مڈل کلاس نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا ہے ۔

پارٹی چھوڑنے والوں کو بات چیت سے واپس لانے میں کوئی مضائقہ نہیں ، خواجہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2014 - 14:50:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان