پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد( کل) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:36:45 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:35:46 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:19:48 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:17:54 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 18:17:54 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 14:45:14 وقت اشاعت: 16/03/2014 - 13:01:21
پچھلی خبریں -

لاہور

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد( کل) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل) پیر سے سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان مظفر گڑھ میں انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کرنے والی طالبہ کے حوالے سے پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرینگے ۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اجلاس میں نرسز پر پولیس تشدد کے معاملے کو بھی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

16/03/2014 - 14:45:14 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان