پنجاب یوتھ فیسٹیول ،مائیکرو سافٹ کے تعاون سے ”ہیکا تھون“ ایونٹ کا انعقاد ،پنجاب کی یونیورسٹیز کے 600 طلبہ کو کمپیوٹر اور سمارٹ فون کی اپلیکشنز بنانے کا ٹاسک دیا گیا ، اسطرح کے ایونٹس کے انعقاد سے نوجوانوں کو آگے بڑھنے کے سنہری مواقع فراہم کئے جاسکتے ہیں ‘نمائندہ سافٹ ویئر
ہفتہ 15 مارچ 2014 21:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) پنجاب یوتھ فیسٹیول 2014کے سلسلے میں مائیکروسافٹ کے تعاون سے ”ہیکاتھون ایونٹ“کا انعقاد کیا گیا ۔پنجاب سپورٹس جمنازیم میں منعقد کیے جانے والے اس ایونٹ میں پنجاب بھر کی یونیورسٹیز کے طلبہ کو کمپیوٹراور سمارٹ موبائل فون سے منسلک ایپلیکیشنز بنانے کاٹاسک دیا گیا۔ طلبہ و طالبات مائیکروسافٹ کے نمائندوں کی نگرانی میں اپنے پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں۔
ہیکاتھون میں ایپلیکیشنز کی چار مختلف کیٹگریز پر کام ہورہا ہے جس میں نئی ایجاد ، گیمز، پاکستان کو کمپیوٹر کے استعمال کے ذریعے بہتر بنانے اور زیادہ سے زیادہ ایپس بنانے کا ٹاسک شامل ہے۔چاروں کیٹگریز میں مختلف یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کے 600 سے زائد طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔(جاری ہے)
شرکاء کی جانب سے مکمل کئے جانے والے پراجیکٹس مائیکرو سافٹ کو جمع کرائے جائیں گے جن کا جائزہ لینے کے بعد حتمی نتیجے کا اعلان کیا جائے گا۔
مقابلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں مائیکروسوفٹ کی جانب سے 26 سمارٹ موبائل فون، 2 ٹیبلٹس اور ایک لیپ ٹاپ انعام میں دیا جائیگا۔ پاکستان میں اس طرح کے مقابلوں کا پہلی مرتبہ انعقاد کیا جارہا ہے۔ ایونٹ کے انچارج اور مائیکروسافٹ کے پاکستان میں نمائندے طاہر مسعود کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی پاکستانی نوجوانوں کی صلاحیتوں کو ایسے ایونٹس کے ذریعے منظر عام پر لارہی ہے ۔ان کاکہنا تھااس ایونٹ میں طلبہ و طالبات نے گہری دلچسپی ظاہر کی ہے جو خوش آئندہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر مستقبل میں بھی اسطرح کے ایونٹس کا انعقاد کیا جاتا رہا تو نوجوانوں کو بہت کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے ۔ اس پروگرام کی افادیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا موجودہ صدی کمیپیوٹر کی صدی کہلاتی ہے اس حوالے سے کمپیوٹرسافٹ وئیر سے منسلک ایسے ایونٹس کا انعقاد وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
لاہور ،مہر ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم ..
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
ٹریفک وارڈنز نے روڈ سے لاوارث ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کردیا،ترجمان
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی