پنجا ب کے نوجوان قا نو ن دان مدثر شہباز ریحان ملک کی معر وف ما ڈل پا رلیمنٹ ”نیشنل یو تھ اسمبلی “ کے صوبائی قائد پنجا ب مقرر کردیئے گئے

ہفتہ 15 مارچ 2014 16:33

لا ہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء) پنجا ب کے نو جو ان قا نو ن دان مدثر شہبا ز ریحا ن ملک کی معر وف ما ڈل پا رلیمنٹ ”نیشنل یو تھ اسمبلی “ کے صو با ئی قا ئد پنجا ب مقر ر کر دیئے گئے ۔مد ثر شہبا ر نو جو انو ں کی نما ئند گی کر نے اور مختلف سطح کے تقر یر ی مقا بلو ں میں کئی اعز ازات حا صل کر چکے ہیں۔ انہیں نیشنل یو تھ اسمبلی کے سا بق صو با ئی قا ئد سر دار حید ر علی اورصو با ئی مشاورتی کو نسل کا اعتما د حا صل کر نے کے بعد صد ر نیشنل یو تھ اسمبلی حنا ن علی عبا سی نے صو با ئی قا ئد پنجا ب مقر ر کیا ہے ۔

پنجا ب کے ضلع چنیو ٹ سے تعلق رکھنے والے مد ثر شہبا ز سیشن 2014ء کے دوران پنجا ب میں ضلع و تحصیل کی سطح پر نیشنل یو تھ اسمبلی کی مو ثر تنظیم سا زی کے ساتھ صو با ئی سطح پر نو جو ان ممبر ان کے لیے نئی سر گر میو ں کے انعقا د کے ذمہ دارہوں گے۔

(جاری ہے)

نئی ذمہ داریا ں سنبھا لنے کے بعد نو منتخب صو با ئی قا ئد مدثر شہبا ز کا کہنا تھا کہ میں نیشنل یو تھ اسمبلی کو پنجا ب کے نو جو انوں کی منظم تر ین غیر جا نبد ار تنظیم بنا نے کی ہر ممکن کوشش کر وں گا اور اس پلیٹ فا رم سے صو بہ کے نو جو انو ں کو عا لمی اور قو می دھا رے میں لا نے کے لیے انقلا بی اقداما ت کر وں گا۔

انہو ں نے 15سے 35سا ل کی درمیا نی عمر تمام نو جو انو ں کو دعو ت دی کہ وہ نیشنل یو تھ اسمبلی کی ویب سا ئٹ www.nya.com.pkکے ذریعے بر ائے راست رکنیت حا صل کر سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں