لاہور: نرسوں کا چھٹے روز بھی دھرنا جاری، پنجاب اور بلوچستان میں ہڑتال
ہفتہ 15 مارچ 2014 12:13
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15مارچ 2014ء)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر نرسوں کا چھٹے روز بھی دھرنا جاری ہے۔ پولیس گردی کے خلاف ملک بھر کی نرسیں سراپا احتجاج بن گئیں۔ پنجاب اور بلوچستان میں آج ہڑتال ہو گی۔ لاہور میں نرسوں کا احتجاج چھٹے روز میں داخل ہو گیا ہے اور نرسیں پنجاب اسمبلی کے سامنے مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔ پولیس نے بیرئیر لگا کر سڑک کو دونوں اطراف سے بند کر دیا ہے۔ نرسوں نے پولیس تشدد اور مطالبات منظور نہ کئے جانے پر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔ نرسوں کا کہنا ہے کہ ایڈہاک نرسوں کو مستقل کیا جائے۔ اس سے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب نے نرسوں کے جائز مسائل کے حل کیلئے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دی جو تین روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا