لاہور ہائیکورٹ نے سرکلر ڈیٹ کی مد میں 480ارب روپے کی ادائیگیوں کی آڈٹ رپورٹ طلب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:14:04 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:11:40 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:11:40 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:11:40 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:03:49 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:03:49 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:01:27 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 20:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 20:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 20:16:43 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 20:14:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ہائیکورٹ نے سرکلر ڈیٹ کی مد میں 480ارب روپے کی ادائیگیوں کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی،ڈالر کی قیمت میں کمی اور سرکلر ڈیٹ کی ادائیگیوں کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ختم نہیں ہو رہی ، معزز عدالت کا استفسار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء)لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 7اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے 480ارب روپے کی فراہمی کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیاجبکہ معزز عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ بلوں کی ادائیگی کرنے والے صارفین کو زائد بل بھجوا کر بجلی چوروں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے،عدالت نے استفسار کیا کہ ڈالر کی قیمت میں کمی اور سرکلر ڈیٹ کی مد میں ادائیگیوں کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ختم نہیں ہو رہی ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

14/03/2014 - 21:03:49 :وقت اشاعت