اداکارہ نرما نے روپوشی اختیار کر لی ، ٹی وی ڈراموں اور فلموں سے مکمل آؤٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:51:27 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:51:27 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 21:51:27 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 17:39:51 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:05:02 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:05:02 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:05:02 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:04:18 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:04:18 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:04:18 وقت اشاعت: 14/03/2014 - 13:00:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اداکارہ نرما نے روپوشی اختیار کر لی ، ٹی وی ڈراموں اور فلموں سے مکمل آؤٹ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء )اداکارہ نرما نے روپوشی اختیار کر لی ، ٹی وی ڈراموں اور فلموں سے مکمل آؤٹ ، میڈیا سے بھی رابطہ منقطع کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق فلم انڈسٹری کی اداکارہ نرما نے پراسرار طور پر روپوشی اختیار کرتے ہوئے خود کو شوبز سے دور کرنے کے ساتھ میڈیا سے بھی رابطہ منقطع کر لیا ہے ۔ اداکارہ نرما لاہور میں ہونے والے شوبز کی کسی بھی تقریب میں نظر نہیں آتیں ۔ بعض فلمی حلقوں کی رائے ہے کہ نرما نے خفیہ شادی کر رکھی ہے اور اسی وجہ سے شوبز سے دور ہیں ۔

14/03/2014 - 13:05:02 :وقت اشاعت