پنجاب اسمبلی کے ارکان نے قائمہ کمیٹیوں کیلئے ازخود نوٹس لینے کا اختیار مانگ لیا
جمعرات 13 مارچ 2014 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) پنجاب اسمبلی کے تین سو ارکان نے قائمہ کمیٹیوں کیلئے ازخود نوٹس لینے کا اختیار مانگ لیا ۔پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں کو ازخود نوٹس لینے کا اختیار دینے کے معاملے پر ایک ہو گئے۔
(جاری ہے)
371میں سے 300ارکان کے دستخطوں سے تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ کے سپرد کر دی گئی۔ یاد رہے کہ اس سے قبل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی Iکے چیئرمین و اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید بھی از خود نوٹس کے اختیار کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رہنما جماعت اسلامی امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی ..
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب سٹیڈیم میں اہم اجلاس
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی