میگھا اور اکرم اداس آج سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرینگے

جمعرات 13 مارچ 2014 13:30

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مارچ 2014ء) اداکارہ میگھا اور اکرم اداس آج ( جمعہ ) سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کریں گے۔ دونوں اداکار آج ( جمعرات ) کو ملتان روانہ ہو جائیں گی جہاں وہ ملتان کے بابر تھیٹر میں ” مغل اعظم ان ملتان “ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے کے پروڈیوسر عمیر اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں