علی گڑھ کرکٹ کلب نے پنجاب کرکٹ کلب کو 10وکٹوں سے شکست دیدی
بدھ 12 مارچ 2014 14:59
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) علی گڑھ کرکٹ کلب نے ایک میچ میں پنجاب کرکٹ کلب کو 10وکٹوں سے شکست دیدی ۔ پنجاب کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40اورروں میں 7وکٹوں کے نقصان پر 308رنز کا امبار لگا دیا جس میں شعیب 88رنز اور معاذ 61رنز بنا کر نمایاں رہے ۔
(جاری ہے)
علی گڑھ کرکٹ کلب کی جانب سے ضیاء شہزاد نے 3جبکہ شاکر اور سمیع اسلم نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
308رنز کے تعاقب میں علی گڑھ کرکٹ کلب نے مطلوبہ حدف بغیر کسی نقصان کے 34اووروں میں ہی پورا کر لیا جس میں سمیع اسلم جو کہ پاکستان انڈر 19ٹیم کے کپتان بھی ہیں نے 21چوکوں اور 9چھکوں کی مدد سے 192رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور بلال رانا نے بھی 109رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ۔ میچ میں شاندار کارکرگردی پر سمیع اسلم کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
سکھ یاتری کرتار پور،گورو دوارہ روہڑی صاحب اور ایمن آباد میں حاضری کے بعد جمعہ کو لاہور پہنچ گئے
رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ملتوی
پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس
قرآن پاک بے حرمتی کیس ،پانچ ملزمان کی ضمانت منظور
برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
وفاقی حکومت چینی کی برآمد کی کسی صورت اجازت نہ دے ‘ مرکزی کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن
ٹیکس بارز،آئی سی اے ،چیمبرز کی مشاورت کے بغیر جاری ہوئے ہیں ایس آر اوز واپس لئے جائیں‘ مقررین
ْروٹی کی نئی قیمت کے اطلاق کیلئے پنجاب حکومت متحرک، زائد نرخوں پر فروخت کرنے والے 817افراد گرفتار
پائیدار ترقی کیلئے ہر شعبے میں اصلاحات کا عمل شروع کیا جارہا ہے ‘ چوہدری شافع حسین
عدالت کا ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر افسران تبدیل کرنے کا حکم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں