نرسوں کے احتجاج کی آڑ میں عمران خان اپنی سیاست نہ چمکائیں‘ رانا ثناء اللہ ، حکومت پنجاب نے ڈاکٹروں اور نرسوں کے سروس سٹرکچر کی بہتری کے لئے انقلابی اقدامات کئے ہیں،عمران خان ایک فلاپ لیڈر ہیں ،وہہر مجمع میں بن بلائے مہمان بن کر پہنچ جاتے ہیں ‘ وزیر قانون پنجاب کا تبصرہ
منگل 11 مارچ 2014 20:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نرسوں کے احتجاج کی آڑ میں عمران خان اپنی سیاست نہ چمکائیں،عمران خان ایک فلاپ لیڈر ہیں اور وہ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں، حکومت پنجاب نے ڈاکٹروں اور نرسوں کے سروس سٹرکچر کی بہتری کے لئے جو انقلابی اقدامات کئے ہیں ان کی مثال نہیں ملتی ۔
(جاری ہے)
عمران خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑانے اور اپنی دم توڑتی سیاست کو آکسیجن دینے کیلئے ہر مجمع میں بن بلائے مہمان بن کر پہنچ جاتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ کسی ٹھوس ایجنڈے اور سیاسی قد کاٹھ سے عاری عمران خان ہر اس پلیٹ فارم کو ذاتی پبلسٹی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں جس میں انہیں اپنا سیاسی مفاد نظر آتا ہو۔صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان کی فلاپ سیاست اب دوسروں کی احتجاجی ریلیوں اور دھرنوں کے سہارے چل رہی ہے کیونکہان کا اپنا کوئی وژن نہیں اسی لئے وہ ہر جگہ پہنچ کر مضحکہ خیز بیان بازی کے ذریعے اپنی زنگ آلود سیاست چمکانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن باشعور عوام عمران خان کے جھانسے میں کبھی نہیں آئیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا میاں زاہد اسلام ومیاں شاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ہالینڈ کی سفیرمسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت ..
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
ویڈیو گیمنگ سنٹر ، انٹرٹینمنٹ ایرینا، باکسنگ اور فٹ بال اکیڈمی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ،وزیر اعلیٰ ..
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
اووربلنگ کیس میں ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر ایکسیئن شاہ پور را کو نوٹس جاری
فیک نیوز اور افواہوں کے تدارک کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹ قائم
ویٹرنری یونیورسٹی لاہور میں ویٹرنری کا عا لمی دن انتہا ئی جوش و خروش کیساتھ منایا گیا
حکومت پنجاب کا سموگ کے خاتمے اور ماحول کو بہتر بنانے کے لئے تحفظ ماحول کی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے پروجیکٹ مینجمنٹ پر تربیتی ورکشاپ ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی