پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کیلئے اداروں اور محکموں کی استعدادکار میں اضافہ کیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2014 - 20:17:24 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:59:05 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:59:05 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:57:33 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:57:33 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:57:33 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:56:36 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:50:34 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:48:52 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:48:52 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 19:47:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کیلئے اداروں اور محکموں کی استعدادکار میں اضافہ کیا جا رہا ہے‘ شہباز شریف،عوام کو بہترین خدمات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے‘ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی ”مکینزے“ کے وفد سے گفتگو، وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے قلیل مدت میں میٹرو بس پراجیکٹ مکمل کرکے شاندار کارنامہ سرانجام دیا ہے‘ کنٹری ہیڈ مکینزے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2014ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کو مثالی صوبہ بنانے کیلئے اداروں اور محکموں کی استعدادکار میں اضافہ کیا جا رہا ہے، عوام کو بہترین خدمات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،وسائل میں اضافے کیلئے ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ ضروری ہے، اس مقصد کے حصول اوروسائل میں اضافے کیلئے جامع اصلاحات کی جا رہی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی کمپنی مکینزے پاکستان کے کنٹری ہیڈ سلمان احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے منگل کے روز یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں زراعت، لائیوسٹاک اور ریونیو جنریشن کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکینزے کوصنعت، زراعت، کان کنی اور دیگر کئی شعبوں میں کنسلٹنٹ کے طور پر وسیع تجربہ اور مہارت حاصل ہے۔

وزیراعلیٰ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

11/03/2014 - 19:57:33 :وقت اشاعت