تھر میں قحط سے سینکڑوں بچوں کی ہلاکت کا سانحہ اشرافیہ کی حکمرانی کا نتیجہ ہے ‘ ایڈمرل (ر) جاوید اقبال
منگل 11 مارچ 2014 17:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) دفاعی تجزیہ کار اور سابق سفارتکار ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تھر میں قحط سے سینکڑوں بچوں کی ہلاکت کا سانحہ اشرافیہ کی حکمرانی کا نتیجہ ہے ، جب تک عوام کے نمائندے عوام میں سے نہیں آئیں گے اس وقت تک ملک کے حالات نہیں بدلیں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایک طرف تو تھرپارکر میں ہزاروں لوگ قحط سالی کے باعث فاقہ کشی میں مبتلا ہو کر بلکتے ، سسکتے موت کی وادیوں میں اتر رہے ہیں اور دوسری طرف حکمران موج مستیوں اور دعوتیں اڑانے میں مصروف ہیں ۔
یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ جو وزراء قحط زدگان کی خیر خبر کے لئے گئے وہ ان کے دکھ درد دور کرنے کی بجائے گل چھڑے اڑاتے رہے ۔ ایڈمرل (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ سانحہ تھر اس دور کا بڑا المناک المیہ ہے جس سے سفاک اور بے رحم حکمرانوں کی بے حسی کا نیا باپ رقم ہوا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں‘ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سپیشل میٹ سیفٹی ٹاسک فورس تشکیل دیدی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم