مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان
منگل 11 مارچ 2014 17:02
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا آپریشن کے بعد پاکستان کے حالت ٹھیک ہو جائیں گے؟۔ لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان کی اکثریت مذاکرات چاہتی ہے لیکن ہمارے دشمن نہیں چاہتے کہ مذاکرات ہوں۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے لیکن اگر ہمیں سوچنا ہوگا کہ کیا آپریشن کے بعد پاکستان کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ اس سے قبل شوکت خانم سوشل کے ایوراڈ تقسیم کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک سے کرپشن کے کینسر کے خاتمے کے بغیر معیشت کی ترقی ممکن نہیں۔
(جاری ہے)
احتساب سب کے لیے برابر ہونا چاییے۔
تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں احتساب کا مثالی نظام متعارت کروا رہی ہے۔ عمران خان نے شوکت خانم کو چندہ دینے والی کمپنیز اور اداروں کے نمائندوں میں تعریفی شیلڈز تقسیم کیں اور معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کی مدد کے جذبے کو سراہا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ شوکت خانم کا سالانہ خسارہ 340 کروڑ کا ہے جبکہ 70 فیصد مستحقین مفت علاج کی سہولت سے مستفید ہوتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پشاور میں ملک کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال آئندہ ڈیڑھ برس میں مکمل کر لیا جائے گا۔ جبکہ ڈی ایچ اے کراچی میں ہسپتال کی اراضی کے لیے وہ چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات کریں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ، لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی ..
لاہور ، شالیمار باغ میں دو روزہ ثقافتی کھیلوں کے پروگرام کا انعقاد
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء
لاہور پولیس کے زیرِانتظام کمپلینٹ سیل کے ذریعے شہریوں کومسلسل خدمات فراہم کی جا رہی ہیں
گندم کی خریداری ، جماعت اسلامی کے زیراہتمام پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی کیمپ
سیاسی جماعتیں، ادارے آئین کی تابعداری کیلئے تیار ہیں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہی: حافظ نعیم ..
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز ،ہاکی فائنل میں گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی مدمقابل ..
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قذافی سٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
روٹیشن کی وجہ سے ٹیم کا کمبی نیشن بن گیا ہے،ہمارا ٹارگٹ ورلڈ کپ جیتنا ہے‘پاکستان کرکٹ ٹیم
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف