کرکٹر احمد شہزاد کا تھرپارکر کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2014 - 17:18:33 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 16:46:18 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:31:31 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:17:58 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:17:40 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:17:40 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:17:40 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:16:42 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:16:42 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:16:42 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 14:15:34
- مزید خبریں

لاہور

کرکٹر احمد شہزاد کا تھرپارکر کے متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) کرکٹر احمد شہزاد نے تھرپارکر متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا ہے۔ احمد شہزاد کا کہنا ہے وہ اپنے ایک میچ کی فیس تھرپارکر متاثرین کے فنڈ میں جمع کروائیں گے۔ احمد شہزاد کا کہنا تھا تھرپارکر کے متاثرین ہمارے بھائی ہیں۔ ان کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا چاہئے۔ احمد شہزاد کا مزید کہنا تھا کہ وہ تمام صاحب حیثیت سے اپیل کرتے ہیں کہ تھر کے متاثرین کیلئے دل کھول کر امداد کریں۔

11/03/2014 - 16:46:18 :وقت اشاعت