فلم اور ٹی وی پر کام کرنیوالے شوقیہ افراد کو سفارق کے ذریعے کام تو مل سکتا ہے مگر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2014 - 22:27:53 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 22:27:53 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 15:31:32 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:44 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:44 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:08 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:08 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:08 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:34:05 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:34:05 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:32:50
- مزید خبریں

لاہور

فلم اور ٹی وی پر کام کرنیوالے شوقیہ افراد کو سفارق کے ذریعے کام تو مل سکتا ہے مگر انہیں کامیابی نہیں ملے سکتی ‘ فضا علی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) اداکارہ فضا علی نے کہا ہے کہ فلم اور ٹی وی پر کام کرنے والے شوقیہ افراد کو سفارش کے ذریعے کام تو مل سکتا ہے مگر انہیں کامیابی نہیں ملے سکتی ۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فنکار پیدائشی ہوتا ہے اور کسی نہ کسی طریقے سے وہ اپنی منزل کی جانب سفر شروع کر دیتا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں اتفاقیہ اداکار یا ادااکارہ بن گئی ہوں مگر حقیقت میں فنکار پیدائشی ہوتا ہے ۔

ایک سوال کے جواب میں فضا علی نے کہا کہ شادی کے بعد اپنے شوہر کی اجازت سے شوبز میں کام کر رہی ہوں اگر میرے شوہر مجھے سپورٹ نہ کرتے تو شاید میں شوبز چھوڑ چکی ہوتی، اور میری کامیابی کا راز بھی یہی ہے ۔ خدا کا شکر ہے کہ میری گھریلو زندگی انتہائی خوشگوار گزر رہی ہے ۔

11/03/2014 - 12:35:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان