گلوکارہ صنم ماروی شوز میں پرفارم کرنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوں گی

منگل 11 مارچ 2014 12:35

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) گلوکارہ صنم ماروی کل ( جمعرات ) کو بھارت روانہ ہوں گی جہاں وہ دو بھارتی شوز میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

صنم ماروی دورہ بھارت میں اپنا پہلا شو دہلی اور دوسرا شو تاریخی شہر میسوری میں پیش کریں گی ۔ صنم ماروی بھارت میں چار روز قیام کرنے کے بعد 17مارچ کو وطن واپس آجائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں