فیملیوں کو دوبارہ تھیٹر لانا اور با مقصد ڈرامے بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے ، بہت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:44 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:08 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:08 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:35:08 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:34:05 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:34:05 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:32:50 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:32:50 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:32:50 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:31:46 وقت اشاعت: 11/03/2014 - 12:31:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فیملیوں کو دوبارہ تھیٹر لانا اور با مقصد ڈرامے بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے ، بہت جلد مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی ‘ لالہ شہزاد

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11مارچ 2014ء) اسٹیج ڈرامہ کے اداکار ، رائٹر و ڈائریکٹر لالہ شہزاد نے کہا ہے کہ فیملیوں کو دوبارہ تھیٹر لانا اور با مقصد ڈرامے بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے ، پیسہ کمانا میرا مقصد نہیں ، اسٹیج ڈرامے کو اس کی اصل ڈگر پر لانا میرا مشن ہے ، اس مقصد میں دیگر اداکار دوست بھی میرے ساتھ شامل ہیں ۔” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔

11مارچ 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے فحش رقص کی ہمیشہ فحش رقص کی مخالفت کی ہے ،اسٹیج پر نہ تو خود کبھی گندا جملہ کہا اور انہ اپنے ڈرامے میں کسی اداکار کو ایسا کرنے دیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈرامے کی بہتری کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے اور بہت جلد لوگوں کو اسٹیج ڈراموں میں مثبت تبدیلیاں نظر آئیں گی ۔

11/03/2014 - 12:34:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان