گلوکار و اداکار عاطف اسلم کل اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2014 - 22:30:23 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 22:14:16 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 22:14:16 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 22:14:16 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:51:07 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:51:07 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:50:25 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:50:25 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:50:25 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:49:43 وقت اشاعت: 10/03/2014 - 13:49:43
- مزید خبریں

لاہور

گلوکار و اداکار عاطف اسلم کل اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10مارچ 2014ء) گلوکار و اداکار عاطف اسلم کل ( بدھ ) کو اپنی 31ویں سالگرہ منائیں گے ۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ گلوکاری کے میدان میں اپنا نام بنانے کے بعد فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ہیں ۔ عاطف اسلم کی31ویں سالگرہ اس حوالے سے یادگار ہے کہ وہ 2013ء میں شادی کرنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سالگرہ منائیں گے ۔

10/03/2014 - 13:51:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان