32ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج چینی قیادت کا پاکستان کے لئے بہت بڑا تحفہ ہے،وزیراعلیٰ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:15:33 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:13:50 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 19:13:50 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 17:52:36 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 17:52:36 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 17:50:57 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 17:49:12 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 16:39:15 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 16:38:25 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 16:37:06 وقت اشاعت: 09/03/2014 - 14:28:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

32ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج چینی قیادت کا پاکستان کے لئے بہت بڑا تحفہ ہے،وزیراعلیٰ شہباز شریف، پنجاب میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا بڑا منصوبہ تیار کیا ہے ،چین کے پیکیج سے استفادہ کرتے ہوئے اندھیروں کا خاتمہ کریں گے،پاک چین اقتصادی راہداری کے قیام سے پاکستان میں معاشی ترقی کا ایک نیا دورشروع ہوگا،ممتاز صنعتکار حسین داؤد سے بات چیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مارچ۔2014ء)وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوشاں ہے۔پنجاب میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا بڑا منصوبہ تیار کیا گیا ہے ۔چین نے پاکستان کیلئے 32ارب ڈالرکے سرمایہ کاری پیکیج کی پیشکش کی ہے جو چینی قیادت کا پاکستان کیلئے بہت بڑا تحفہ ہے۔چین کے سرمایہ کاری پیکیج سے استفادہ کرتے ہوئے ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کیا جائے گا۔

وہ یہاں معروف صنعتی گروپ کے سربراہ حسین داوٴد سے ملاقات میں بات چیت کررہے تھے ۔ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر معدنیات شیرعلی خان ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری توانائی اوردیگر متعلقہ حکام بھی موجو دتھے ۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ صدر مملکت ممنون حسین اورمیرے حالیہ دورہ چین میں توانائی اورانفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں چین کے تعاون میں اضافے پر نمایاں پیشرفت ہوئی ہے ۔

وزیراعظم محمد نواز شریف نے چین کے تعاون سے پاکستان میں اقتصادی راہداری کے قیام کاجو تاریخی معاہدہ کیا، اس پر عملدر آمد سے پاکستان میں معاشی ترقی کا ایک نیا دورشروع ہوگا۔چین کی حکومت اور مختلف کمپنیوں کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/03/2014 - 17:50:57 :وقت اشاعت