لاہور:ٹھوکرنیازبیگ میں کارروائی،اسلحے سے بھراٹرک برآمد

ہفتہ 8 مارچ 2014 18:03

لاہور:ٹھوکرنیازبیگ میں کارروائی،اسلحے سے بھراٹرک برآمد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2014ء) لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحے سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔

(جاری ہے)

سی آئی اے پولیس ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ میں ایک کارروائی کے دوران اسلحے سے بھرا ٹرک برآمد ہوا ہے۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں