مشکل وقت میں احساس ہوا کون میرے ساتھ تھا اور دوستی کا دم بھرنے کا دعویٰ کرنیوالے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2014 - 19:09:38 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:53:23 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:53:23 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:30:22 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:30:22 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:30:22 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:29:37 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:29:37 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:29:37 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:28:39 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:28:39
- مزید خبریں

لاہور

مشکل وقت میں احساس ہوا کون میرے ساتھ تھا اور دوستی کا دم بھرنے کا دعویٰ کرنیوالے لوگ کہاں تھے ؟‘ عائشہ ثناء

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) اداکارہ عائشہ ثناء نے کہا ہے کہ میں اپنی موجودہ زندگی سے مطمئن ہوں ، مجھے یہ اچھی طرح احساس ہو گیا ہے کہ مشکل وقت میں کون میرے ساتھ تھا اور دوستی کا دم بھرنے کا دعویٰ کرنے والے لوگ کہاں تھے ؟ ۔

اردوپوائنٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پہچان پی ٹی وی سے بنی ہے اور آج بھی مجھے پی ٹی وی سے بلایا جاتا ہے تو میں ضرور وہاں کام کرتی ہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/03/2014 - 15:30:22 :وقت اشاعت