اداکارہ نادیہ علی فیصل آباد میں پرفارم کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2014 - 19:09:38 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:53:23 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:53:23 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:30:22 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:30:22 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:30:22 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:29:37 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:29:37 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:29:37 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:28:39 وقت اشاعت: 07/03/2014 - 15:28:39
- مزید خبریں

لاہور

اداکارہ نادیہ علی فیصل آباد میں پرفارم کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مارچ 2014ء) اداکارہ نادیہ علی فیصل آباد میں سپر ہٹ اسٹیج ڈرامہ ” جادو دی جپھی “ میں شاندار پرفارم کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ نادیہ علی گزشتہ ایک ہفتے سے فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” جادو کی جپھی “ میں پرفارم کر ہی تھیں اور اب ڈرامے کا سپیل مکمل ہونے کے بعد وہ لاہور واپس پہنچ گئی ہیں ۔

07/03/2014 - 15:30:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان