رواں سال کیلئے مختلف سرکاری ادروں اور کارپوریشنوں کی نجکاری کیلئے نیا ایکشن پلان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

لاہور

رواں سال کیلئے مختلف سرکاری ادروں اور کارپوریشنوں کی نجکاری کیلئے نیا ایکشن پلان مرتب کر لیا ‘ وزیر مملکت برائے نجکاری بورڈ،پی آئی اے ،ہیوی الیکٹرک کمپلیکس ،نیشنل پاور کنسٹرکشن ،لیسکو ،فیسکو ،مظفر گڑھ جنریشن کمپنی سمیت 11شامل ہیں‘ محمد زبیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6مارچ۔2014ء) وزیر مملکت برائے نجکاری بورڈ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت کو سرکاری اداروں کیوجہ سے سالانہ 500ارب کے خسارے کا سامنا ہے جسے ختم کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کرلی ہے ،رواں سال کیلئے مختلف سرکاری ادروں اور کارپوریشنوں کی نجکاری کیلئے نیا ایکشن پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت 11اداروں کی نجکاری کی جائے گی جن میں پی آئی اے ،ہیوی الیکٹرک کمپلیکس ،نیشنل پاور کنسٹرکشن ،لیسکو ،فیسکو ،مظفر گڑھ جنریشن کمپنی سمیت دیگر شامل ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور اکنامک رپورٹرز ایسوسی ایشن کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/03/2014 - 21:28:04 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان