اسلم پھلروان کو مزاحیہ شو ” ہم سب امید سے ہیں “ میں کاسٹ کر لیا گیا

جمعرات 6 مارچ 2014 14:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) ڈائریکٹر ، پروڈیوسر و اداکار اسلم پھلروان کو نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو ” ہم سب امید سے ہیں “ میں کاسٹ کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ شو کے پروڈیوسر فواد وائیں نے اسلم پھلروان کو ایک کریکٹر کے لئے اپنے مزاحیہ شو میں کاسٹ کیا ہے ۔ جس کی ریکارڈنگ شروع کر دی گئی ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں