کمپیئرشائستہ لودھی نے ملٹی نیشنل کمپنی کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروادی

جمعرات 6 مارچ 2014 14:22

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) نامور کمپیئرشائستہ لودھی نے ملٹی نیشنل کمپنی سے معاہدہ کرنے کے بعد ان کے شوز کی ریکارڈنگ مکمل کروادی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مارننگ شوز کی میزبان شائستہ لودھی نے ایک ملٹی نیشنل کمپنی کے ساتھ ان کے برانڈ کے شوز کیلئے بھاری معاوضے پر معاہدہ کیا ہے ۔ جس کے بعد شائستہ لودھی نے ان کے شوز کی ریکارڈنگ مختلف شہروں میں ریکارڈ کروادی ہے ۔ اب ان شوز کو نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر کیا جا رہا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں