غیر اخلاقی ویڈیو کیس ، اداکارہ میرا 8 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگی

جمعرات 6 مارچ 2014 14:22

غیر اخلاقی ویڈیو کیس ، اداکارہ میرا 8 مارچ کو عدالت میں پیش ہونگی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) اداکارہ میرا ( ہفتہ ) کو سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں پیش ہوں گی ۔ اداکارہ میرا کے خلاف مزنگ کے رہائشی نے غیر اخلاقی ویڈیو بنوانے پر درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کیا تھا۔

(جاری ہے)

اب اداکارہ میرا ( ہفتہ ) کو عدالت میں پیش ہوں گی ۔ یار رہے کہ اداکارہ میرا آج کل امریکہ میں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں