فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے متعدد اداکار کئی سالوں تک فن کی خدمت کرنے کے باوجود پرائیڈ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

لاہور

فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے متعدد اداکار کئی سالوں تک فن کی خدمت کرنے کے باوجود پرائیڈ آف پرفارمنس سے محروم

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء) فلم ، ٹی وی اور تھیٹر کے متعدد اداکار کئی سالوں تک فن کی خدمت کرنے کے باوجود پرائیڈ آف پرفارمنس سے محروم ہیں ۔ ان فنکاروں میں سلطان راہی ، درپن ، لالہ سدھیر ، سنتوش کمار ، نیئر سلطانہ ، نغمہ بیگم ، دیبا ، نشو بیگم ، فردوس ، امان اللہ ، انور علی ، شمیم آراء ، ذوالقرنین حیدر ، عمر شریف ، اسلم شیخ ، زیبا شہناز، خالد معین بٹ ، منیر راج ،قیصر جاوید ، بابرہ شریف ، منیر نادر اور سنگیتا بیگم شامل ہیں ۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/03/2014 - 14:19:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان