وزیر اعظم نوازشریف نے ایکسپو سنٹر میں تین روزہ پاکستان آٹو شو 2014ء کا افتتاح کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:37:37 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:37:37 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:37:37 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:11:33 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:10:59 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:10:59 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:10:59 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:09:41 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:09:41 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:07:36 وقت اشاعت: 06/03/2014 - 14:07:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وزیر اعظم نوازشریف نے ایکسپو سنٹر میں تین روزہ پاکستان آٹو شو 2014ء کا افتتاح کر دیا

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6مارچ 2014ء)وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ایکسپو سنٹر لاہورمیں تین روزہ پاکستان آٹو شو 2014ء کا افتتاح کر دیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا اور اس میں مزید بہتری کے لئے تجاویز دی۔ آٹو شو میں 150ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے ہیں جبکہ کئی کمپنیوں نے اپنی گاڑیاں بھی رکھی ہیں۔

06/03/2014 - 14:10:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان