دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

بدھ 5 مارچ 2014 14:26

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقداردرج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد17200 کیوسک‘ اخراج50000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد9600اخراج9600‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد13500‘ اخراج32000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد9200ر اخراج3000ہے ۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد58900‘ اخراج51900‘ چشمہ آمد47100‘اخراج47000‘ تونسہ آمد50200‘ اخراج46000‘ پنجندآمد9500‘ اخراج6500‘ گدوآمد38200‘ اخراج33400‘سکھر آمد32700‘ اخراج9000ور کوٹری بیراج پر آمد4125 اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1415.72 ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح1097.40‘ڈیڈلیول1040.00فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح640.60فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں