بیگم کلثوم نواز اورمریم نواز نجی دورے پر دبئی چلی گئیں

منگل 4 مارچ 2014 17:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) خاتون اول بیگم کلثوم نواز اپنی صاحبزادی مریم نواز شریف کے ہمراہ نجی دورے پر دبئی چلی گئیں ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز وزیر اعظم کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اور انکی صاحبزادی مریم نواز شریف پی آئی اے کی پروزا پی کے 302کے ذریعے دبئی روانہ ہوئیں ۔ اس موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں