گلوکارہ بندیا کے امریکہ مقیم ہونے سے میری البم ریلیز نہیں ہو سکی‘ موسیقار راحیل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

لاہور

گلوکارہ بندیا کے امریکہ مقیم ہونے سے میری البم ریلیز نہیں ہو سکی‘ موسیقار راحیل فیاض

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4مارچ 2014ء) موسیقار راحیل فیاض نے کہا ہے کہ اداکارہ و گلوکارہ بندیا کے امریکہ مقیم ہونے سے ان کی البم ریلیز نہیں ہو سکی ، گلوکارہ نے اپنا تمام کام مکمل کروا دیا ہے صرف 5فیصد کام نہ ہونے کی وجہ سے البم ریلیز سے روکی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ البم پر لاکھوں روپے کی سرمایہ کاری ہو چکی ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/03/2014 - 14:35:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان