بھارت نے 20پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ،واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے
پیر 3 مارچ 2014 17:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) بھارت نے 20پاکستانی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کر دیا جبکہ ایک قیدی کو دستاویزات مکمل نہ ہونے پر واپس بھجوادیا گیا ۔ بدھ کے روز بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر پر 20پاکستانی قیدیوں کو پاک رینجرز کے حوالے کیا ۔
(جاری ہے)
پاکستانی قیدیوں میں متعدد ماہی گیر تھے جو مچھلیاں پکڑتے ہوئے غلطی سے سمندر ی حدود پار گئے تھے جنہیں بھارتی حکام نے گرفتار کرلیا تھا ۔ سزا پوری کرنے پر بھارتی حکام نے 20پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایک پاکستانی قیدی کو دستاویزات مکمل نہ ہونے کی وجہ سے واہگہ بارڈ سے واپس بھیج دیا گیا ہے ۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا ..
کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اجلاس
کمشنر زید بن مقصود نے لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ و سیکنڈری ایجوکیشن کیلئے ہدایات جاری
وزیراعلیٰ مریم نوازکا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
’’ہر بہادر فائر فائٹر ز کو سلام‘‘
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ..
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال شیخ کو سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کرنیکی منظوری ..
آج کے بعد ہم معاملات کے حوالے سے عدلیہ کے پاس نہیں
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
ہربہادر فائر فائٹر ز کو سلام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ، وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
حکومت عوام کو پیپلز بس سروس کی صورت میں جدید، موثر، محفوظ پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے کے اپنے عزم کو پورا کررہی ہے۔وزیراعلی سندھ
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق