پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 03/03/2014 - 21:26:48 وقت اشاعت: 03/03/2014 - 19:49:35 وقت اشاعت: 03/03/2014 - 19:02:49 وقت اشاعت: 03/03/2014 - 19:02:49 وقت اشاعت: 03/03/2014 - 17:31:33 وقت اشاعت: 03/03/2014 - 14:08:58 وقت اشاعت: 03/03/2014 - 13:00:29
پچھلی خبریں -

لاہور

پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے میں ہوگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) پہلی عامر کیبلز کلب کرکٹ چمپئن شپ کا آغاز اپریل کے دوسرے ہفتے میں شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ میں ہو گا ۔اس حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔ چمپئن شپ میں رجسٹرڈ اور نان رجسٹرڈ 163 ٹیمیں شرکت کریں گی اور مقابلے لیگ کی بنا پر ہوں گے۔ تینوں زونوں میں گروپس بنائے جائیں گے تاکہ کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلنے کے مواقع مل سکیں۔

03/03/2014 - 14:08:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان