اداکارہ زریں کی اپنی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر مزارووں پر حاضری
پیر 3 مارچ 2014 14:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3مارچ 2014ء) اداکارہ زریں نے اپنی نئی فلموں ” پتر مکھن گجر دا “ اور ”نصیبو “ کی کامیابی پر منت پوری ہونے پر دوبارہ مزارووں پر حاضری دی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زریں کی سال 2014ء کے دوسرے مین دو پنجاب فلموں ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ سینما گھروں میں ریلیز کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
دونوں فلموں کی کامیابی پر اداکارہ زریں خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ہیں ۔
انہوں نے دونوں فلموں کی کامیابی کے ساتھ اپنی کامیابی پر مختلف مزاروں پر حاضری دی ۔ اس سے قبل بھی اداکارہ زریں نے مزاروں پر حاضری دیکر اپنی فلموں کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگی تھیں ۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے مختلف مزاروں پر جاکر حاضری دی اور غرباء مین نقدی بھی تقسیم کی ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکی سفارت خانے کی سیکنڈ سیکرٹری کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور کا دورہ
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پنجاب بھر میں 5جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی
سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر ِصدارت صدر اور سٹی ڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
ایف آئی اے کے دو ڈپٹی ڈائریکٹرز کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سماعت اگلے ماہ تک ملتوی
ہائیکورٹ نے پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں رانا ارشد کی کامیابی کیخلاف درخواست میں ترمیم کی اجازت دیدی
ہائیکورٹ کاڈپٹی کمشنرکو پی ٹی آئی کی جلسوں کی اجازت کی درخواستوں پر فیصلہ کرنیکی ہدایت
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل