وزیر اعظم نے مشاورت کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس (کل) طلب کر لیا‘ ذرائع،حکومتی کمیٹی کے اجلاس میں مذاکراتی عمل کے حوالے سے نیا میکانزم بنائے جانے کا امکان ہے

اتوار 2 مارچ 2014 23:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالعدم تحریک طالبان کی طرف سے جنگ بندی کی پیشکش کے بعد مشاورت کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل ( پیر ) کو طلب کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ حکومتی کمیٹی کے اجلاس میں مذاکراتی عمل کے حوالے سے نیا میکانزم بنائے جانے کا امکان ہے۔جسکے بعد جلد دونوں طرف کی مشترکہ کمیٹیوں کا اجلاس بھی متوقع ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں