اعصام الحق دبئی ٹینس ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 02/03/2014 - 22:19:50 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 16:11:01 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 15:01:10 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 15:01:10 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 15:00:11 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 14:21:07 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 13:00:38 وقت اشاعت: 02/03/2014 - 12:09:47
-

لاہور

اعصام الحق دبئی ٹینس ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

span dir=\"rtl\" class=\"lblUrduNewsDescription\" id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\">لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2014ء)ٹینس اسٹار اعصام الحق دبئی ٹینس ٹائٹل جیتنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، اعصام الحق کے مطابق وہ دبئی ٹینس چمپئن شپ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے تاہم قوم اور والدین کی دعاوٴں کی بدولت وہ ٹائیٹل جیتنے میں کامیاب رہے۔دبئی ٹینس چمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے کے بعد وہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

02/03/2014 - 22:19:50 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان