چین کے تعاون سے تاریخ کا دھارا بدلنے کا وقت آ گیا، شہباز شریف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2014 - 20:04:54 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 20:04:54 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 18:46:34 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 18:46:34 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 17:59:22 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 17:59:22 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 17:59:22 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 17:38:30 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 16:47:21 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 16:47:21 وقت اشاعت: 01/03/2014 - 16:05:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

چین کے تعاون سے تاریخ کا دھارا بدلنے کا وقت آ گیا، شہباز شریف

font color=\"#333333\">لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے تعاون سے تاریخ کا دھارا بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ سات برس کے دوران 32 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا پیکیج ملنا بہت بڑی کامیابی ہے۔ چین کے سفیر سن ویڈانگ کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔

حالیہ دورہ چین میرے سیاسی کیرئیر کا کامیاب ترین دورہ تھا۔ دورہ چین کی کامیابی میں چینی سفیر سن ویڈانگ نے انتہائی اہم کردار ادا کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/03/2014 - 17:59:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان