اپنے فنی کیرئیر میں اداکاری کرنے کے بعد میں بطور ماڈل پرفارم کرنا انتہائی خوشگوار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

لاہور

اپنے فنی کیرئیر میں اداکاری کرنے کے بعد میں بطور ماڈل پرفارم کرنا انتہائی خوشگوار تجربہ تھا ‘ روبی انعم

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) اداکارہ روبی انعم نے کہا ہے کہ اپنے فنی کیرئیر میں اداکاری کرنے کے بعد ویڈیو البم ” اکھیاں “ میں بطور ماڈل پرفارم کرنا انتہائی خوشگوار تجربہ تھا ، اب مجھے اس بات کا افسوس ہو رہا ہے کہ میں نے پہلے بطور ماڈل ویڈیو البم میں کام کیوں نہیں کیا ۔ ” اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء “ سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویڈیو البم ’ ’ اکھیاں “ میری ذاتی پرودکشن کے بینر تلے مکمل ہوئی ہے جس میں ملکہ ترنم نور جہاں کے گانے ” تیرے نال میں لایاں اکھیاں “ کو ریمیکس کیا گیا ہے ۔ اس ویڈیو البم کو خواجہ پرویز کے نام کیا گیا ہے ۔

01/03/2014 - 14:49:49 :وقت اشاعت