معروف قوال بدر میانداد کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

لاہور

معروف قوال بدر میانداد کی ساتویں برسی کل منائی جائے گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) معروف قوال بدر میانداد کی ساتویں برسی آج ( اتوار ) کو منائی جائے گی ۔ اس سلسلے میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں فن قوالی کیلئے بد ر میانداد کی طویل خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بدر میانداد قوال 17 فروری 1962ء کو پاکپتن میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد اپنے خداندان کے ہمراہ ہجرت کر کے پاکستان آ گئے ۔

بدر میانداد فن گائیکی میں دنیا بھر میں منفرد مقام رکھنے والے استاد نصرت فتح علی خان مرحول کے ماموں زاد بھائی اور میانداد قوال کے صاحبزادے ہیں ۔ان کا گھرانہ کئی سو سالوں سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/03/2014 - 14:49:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان